ممتد بہ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جہاں تک طویل یا دراز ہو کر پہنچے، جس جگہ کھینچ کر پہنچنے کا سلسلہ ختم ہو، جو امتداد کا نقطۂ اختتام ہو۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - جہاں تک طویل یا دراز ہو کر پہنچے، جس جگہ کھینچ کر پہنچنے کا سلسلہ ختم ہو، جو امتداد کا نقطۂ اختتام ہو۔